حضرت زینب بنت خزیمہ  نبی کریم
 نبی کریم  کی زوجہ محترمہ تھیں۔ آپ
 کی زوجہ محترمہ تھیں۔ آپ  کا شمار اپنے وقت کی نہایت فیاض، نرم اور رحم دل خواتیں میں ہوتا تھا۔ 1 آپ
 کا شمار اپنے وقت کی نہایت فیاض، نرم اور رحم دل خواتیں میں ہوتا تھا۔ 1 آپ  کو ابتداء سے ہی اپنی بے مثال سخاوت کی وجہ سے ام المساکین یعنی "ضروت مندوں کی والدہ" کا لقب دیا گیا تھا۔ 2 آپ
 کو ابتداء سے ہی اپنی بے مثال سخاوت کی وجہ سے ام المساکین یعنی "ضروت مندوں کی والدہ" کا لقب دیا گیا تھا۔ 2 آپ  اپنے جذبہ ہمدردی، صبر و استقامت، احسان مندی اور اللہ کی راہ میں کوشش و ہمت کی وجہ سے جمیع امہات المومنین
 اپنے جذبہ ہمدردی، صبر و استقامت، احسان مندی اور اللہ کی راہ میں کوشش و ہمت کی وجہ سے جمیع امہات المومنین  میں نہایت ممتاز حیثیت کی مالک تھیں۔
 میں نہایت ممتاز حیثیت کی مالک تھیں۔
 کا نسب
 کا نسبحضرت زینب بنت خزیمہ  کا نسب زینب بنت خزیمہ بنت عبد الله بن عمر بن عبد مناف بن ہلال بن عامر بن صعصعہ 3 بن معاویہ بن بکر بن ہوازن تھا۔ 4 آپ
 کا نسب زینب بنت خزیمہ بنت عبد الله بن عمر بن عبد مناف بن ہلال بن عامر بن صعصعہ 3 بن معاویہ بن بکر بن ہوازن تھا۔ 4 آپ  کی والدہ کا نام ہند بنت عوف بن حارث تھا۔ آپ
 کی والدہ کا نام ہند بنت عوف بن حارث تھا۔ آپ  کی سوتیلی بہن حضرت میمونہ بنت حارث
 کی سوتیلی بہن حضرت میمونہ بنت حارث  5 کو بھی یہ اعزاز حاصل ہوا کہ وہ حضرت زینب بنت خزیمہ
5 کو بھی یہ اعزاز حاصل ہوا کہ وہ حضرت زینب بنت خزیمہ  کے انتقال کے بعد آپ
 کے انتقال کے بعد آپ  کی زوجیت میں داخل ہوئیں۔ 6 حضرت میمونہ
 کی زوجیت میں داخل ہوئیں۔ 6 حضرت میمونہ  ازواج مطہرات میں سے وہ آخری زوجہ تھیں جن سے آپ
 ازواج مطہرات میں سے وہ آخری زوجہ تھیں جن سے آپ  نے نکاح فرمایا۔
 نے نکاح فرمایا۔
 سے نکاح سے قبل حضرت زینب بنت خزیمہ
 سے نکاح سے قبل حضرت زینب بنت خزیمہ  کے نکاح
 کے نکاححضرت زینب بنت خزیمہ  کا پہلا نکاح طفیل بن حارث بن عبد المطلب کے ساتھ ہوا۔ 7 انہوں نے کچھ مدت کے بعد آپ
 کا پہلا نکاح طفیل بن حارث بن عبد المطلب کے ساتھ ہوا۔ 7 انہوں نے کچھ مدت کے بعد آپ  کو طلاق دے دی اور آپ
 کو طلاق دے دی اور آپ  سے علیحدگی اختیار کرلی۔ 8 اس کے بعد آپ
 سے علیحدگی اختیار کرلی۔ 8 اس کے بعد آپ  کا نکاح طفیل بن حارث کے بھائی عبیدہ بن حارث
 کا نکاح طفیل بن حارث کے بھائی عبیدہ بن حارث  سے ہوا جو جنگ بدر میں دین اسلام کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ 9 بلاذری کے مطابق آپ
 سے ہوا جو جنگ بدر میں دین اسلام کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ 9 بلاذری کے مطابق آپ  کا دوسرا نکاح عبد اللہ بن جحش
 کا دوسرا نکاح عبد اللہ بن جحش  سے ہوا تھا جو جنگ احد میں شہید ہوئے تھے اور اس کے بعد آپ
 سے ہوا تھا جو جنگ احد میں شہید ہوئے تھے اور اس کے بعد آپ  نے آپ
 نے آپ  سے نکاح فرمایا تھا 10 لیکن پہلا قول ہی زیادہ تر سیرت نگاروں کے نزدیک صحیح ہے۔
 سے نکاح فرمایا تھا 10 لیکن پہلا قول ہی زیادہ تر سیرت نگاروں کے نزدیک صحیح ہے۔
 اور حضرت زینب بنت خزیمہ
 اور حضرت زینب بنت خزیمہ  کا نکاح
 کا نکاحآپ  نے غزوہ بدر میں حضرت زینب بنت خزیمہ
 نے غزوہ بدر میں حضرت زینب بنت خزیمہ  کے شوہر حضرت عبیدہ بن حارث
 کے شوہر حضرت عبیدہ بن حارث  کے شہید ہونے پر آپ
 کے شہید ہونے پر آپ  کے ساتھ ہمدردی کی وجہ سے آپ
 کے ساتھ ہمدردی کی وجہ سے آپ  کو نکاح کا پیغام بھیجا 11 اور صحابہ کرام
 کو نکاح کا پیغام بھیجا 11 اور صحابہ کرام  کے لیے یہ اسوہ حسنہ قائم فرمایا کہ شہداء جو اللہ کی راہ میں شہید ہوگئے ہوں ان کی بیوہ گان کے ساتھ نکاح کرنا نبی
 کے لیے یہ اسوہ حسنہ قائم فرمایا کہ شہداء جو اللہ کی راہ میں شہید ہوگئے ہوں ان کی بیوہ گان کے ساتھ نکاح کرنا نبی  کی سنت ہے۔ 12 آپ
 کی سنت ہے۔ 12 آپ  نے حضرت زینب بنت خزیمہ
 نے حضرت زینب بنت خزیمہ  کے ساتھ ماہ رمضان المبارک میں نکاح فرمایا 13 اور چار سو دراہم بطور مہر کے آپ
 کے ساتھ ماہ رمضان المبارک میں نکاح فرمایا 13 اور چار سو دراہم بطور مہر کے آپ  کو عطا فرمائے۔ 14
 کو عطا فرمائے۔ 14
نکاح کے بعد آپ  حضرت زینب بنت خزیمہ
 حضرت زینب بنت خزیمہ  کو اپنے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات کے لیے اپنے گھر لے گئے جس پر حضرت زینب بنت خزیمہ
 کو اپنے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات کے لیے اپنے گھر لے گئے جس پر حضرت زینب بنت خزیمہ  بے پناہ خوش ہوئیں اور اس بات کو اپنے لئے سعادت سمجھا کہ آپ
 بے پناہ خوش ہوئیں اور اس بات کو اپنے لئے سعادت سمجھا کہ آپ  نے انہیں اس عزت و اکرام سے نوازا۔ حضرت زینب
 نے انہیں اس عزت و اکرام سے نوازا۔ حضرت زینب  کا آپ
 کا آپ  کی دوسری ازواج مطہرات کے ساتھ کبھی کوئی مسئلہ اورنزاع نہیں رہا اور نہ ہی وہ ان میں سے کسی کے ساتھ حسد میں مبتلا ہوئیں۔ آپ
 کی دوسری ازواج مطہرات کے ساتھ کبھی کوئی مسئلہ اورنزاع نہیں رہا اور نہ ہی وہ ان میں سے کسی کے ساتھ حسد میں مبتلا ہوئیں۔ آپ  کا زیادہ وقت مستحق اور غریب لوگوں کو کھانا کھلانے اور ان کے کھانے کی ضروریات کو پورا کرنے میں گزرتا تھا۔ 15
 کا زیادہ وقت مستحق اور غریب لوگوں کو کھانا کھلانے اور ان کے کھانے کی ضروریات کو پورا کرنے میں گزرتا تھا۔ 15
حضرت زینب بنت خزیمہ  نے آپ
 نے آپ  کے ساتھ محض 8 ماہ کا عرصہ گزار کر ماہ ربیع الثانی میں دنیا سے پردہ فرمایا۔ 16 آپ
 کے ساتھ محض 8 ماہ کا عرصہ گزار کر ماہ ربیع الثانی میں دنیا سے پردہ فرمایا۔ 16 آپ  کا انتقال ہجرت کے چوتھے برس اس وقت ہوا جب آپ
 کا انتقال ہجرت کے چوتھے برس اس وقت ہوا جب آپ  کی عمر 30 برس تھی۔ 17 آپ
 کی عمر 30 برس تھی۔ 17 آپ  کی حیات طیبہ میں حضرت زینب بنت خزیمہ
 کی حیات طیبہ میں حضرت زینب بنت خزیمہ  کے بعد کسی اور زوجہ کا انتقال نہیں ہوا۔ 18 آپ
 کے بعد کسی اور زوجہ کا انتقال نہیں ہوا۔ 18 آپ  نے خود حضرت زینب بنت خزیمہ
 نے خود حضرت زینب بنت خزیمہ  کا نماز جنازہ پڑھا کر آپ
 کا نماز جنازہ پڑھا کر آپ  کی تدفین جنت البقیع میں فرمائی۔19
 کی تدفین جنت البقیع میں فرمائی۔19