حدیث قدسی سے مراد وہ ضاص حدیث ہے جس میں معنی اللہ تعالی کی طرف سے القاء کئے جاتے تھے اور اس کو بیان کرنے کے لئے نبی کریم ﷺ الفاظ کا انتخاب خود فرمایا کرتے تھے۔