وہ دھاگاجو ہندوؤں میں مقدس سمجھ کر برہمن گلے میں بدھی کی طرح جبکہ کھتری یا ویش بغل میں اس طرح آڑا ڈالے رہتے ہیں کہ اس کا ایک بل یا حلقہ کمر تک آتا ہے ۔