صَفا پہاڑی کے دامن میں  بیت اللہ کے قریب حضرت عبداللہ بن الارقم مخزومی   کا گھر تھا۔ابتداءِ اسلام میں مسلمان یہاں جمع ہوکر رسول کریم ﷺ سے ملاقاتیں   کرتےاورقریشِ مکہ سے چُھپ کرعبادت کرتے تھے۔مسلمانوں نے یہاں پر تعلیم وتعلم  کا سلسلہ تقریباً تین برس تک جاری رکھا۔
کا گھر تھا۔ابتداءِ اسلام میں مسلمان یہاں جمع ہوکر رسول کریم ﷺ سے ملاقاتیں   کرتےاورقریشِ مکہ سے چُھپ کرعبادت کرتے تھے۔مسلمانوں نے یہاں پر تعلیم وتعلم  کا سلسلہ تقریباً تین برس تک جاری رکھا۔